رومی ایک دوست

صبح کی روشنی کی طرح
جگمگاتے ستارے کی طرح
وقت کے دھارے میں بہتا ہوا
موسم کی سختی  سہتا ہوا 
تری  دوستی کا  ہر اک لمحہ
سب زمانوں میں سب سے جدا
پھولوں کی نرمی لیئے ہوئے
دھنک کے رنگ سمیٹے ہوئے
عاشقوں کی اداسی کی طرح
دیوانے کی خوشی کی طرح
تری دوستی  کا ہر اک  لمحہ
سب زمانوں میں سب  سے جدا


آنیسہ حمیرا

Comments

Popular posts from this blog

پاک فضائیہ کے نام

KHALI KOHPADI ‎( خالی ‏کھوپڑی)

ASHIQ-E-BAMURAD