کس دین کی بات کرتے ہو کرب و بلا کے بعد اسلام زندہ ہونا چاہیے اس کربلا کے بعد نفاذ ے نفسانیت کے واسطے خوں نہ حق بہا دیا شریعت بپا ہونا چاہیے اس کربلا کے بعد حیوانیت کے زور پے ...
ہم زندہ ہیں ہم مرے نہیں ہم زندہ ہیں ہم مرے نہیں ہمارے خون نے لکھ دی ہے داستان نئی تاریخ نئی ہم کو رب نے چن لیا ہے دھرتی ماں کے سکھ کے لئے اس ماں نے بہت دکھ جھیلے ہیں کبھی تیرے ...