PHECHAN

                       پہچان
انسان  اپنے آپ کو پہچاننے کی جستجو مے صدیوں سے لگا ہوا ہے اس کے لئے کبھی وہ شرقی راستہ لیتا ہے کبھی غربی ,کبھی شہروں شہروں گھومتا ہے کبھی صحرا کی خاک چھانتا ہے ,کبھی ہجوم مے رہتا کبھی تنہائی کو اپنا ساتھی بنا لیتا ہے مگر اپنے آپ کو جاننے اور پہچاننے  مے اکثر ناکام ہی رہتا ہے .
یہ کام کوئی آسان نہیں ! مگر یہ ناممکن بھی نہیں بس کرنا یہ ہوتا ہے کے اپنے آپ سے ملاقات کرنی ہوتی ہے اب یہ سمجھنا ضروری ہے کے ملاقات کیسسے ھو ,جی ہان جان پہچان کے لئے ملنا تو ہوگا ,یہ  ملاقات آپ اکیلے خود سے نہیں کر سکتے اس  مے انسان بےبس ہے یہاں وہ اکیلا کچھ نہیں ,اتنا تو وہ جان ہی لیتا ھے
ایک  دوست, ایک ایسا  دوست جو اسکی رہنمائی کرے اس سے مخلص ھو اور  پھر ہ وہ    ہی اسکو  منزل  تک پھونچا نے کا ذریعہ بنتا ھے .اس سے  ملکے یہ احساس ہو کے آپ اپنے آپ سے مل رہے ہوں  تو ووہی آپکو آپ سے ملا دیتا ہے اور پھر سفر آسان ہوجاتا ہے مگر مشکل تھوڑی سی یہ ہوتی ہے کے اپنے آپ کو کچھ وقت کے لئے بھولنا ہوتا ہے, اپنی ذات سے منہ موڑھنا ہوتا ہے  
اس کے لئے دوست پر بھروسہ کرنا پڑے گا :

Comments

Popular posts from this blog

پاک فضائیہ کے نام

KHALI KOHPADI ‎( خالی ‏کھوپڑی)

ASHIQ-E-BAMURAD