Bayein Pasli
بائیں پسلی میری فطرت پے مجھے رہنے دو مجھے توڑو نہ جھکا رہنے دو ٹوٹی تو کبھی جڑ نہ پاؤنگی خاک ہوں خاک مے مل جاؤنگی میری ہستی کو فنا ہونا ہی ہے دیار یار مے مجھے کھونا ہی ہے میرا جھکنا راز فطرت ہے سن لو میری حرمت میں نصرت ہے سن لو ٹوٹ کے گرنا میرا معیار نہیں اتنی کم ظرفی میرا شعار نہیں اب مجھے توڑہنے کے جتن رہنے دو بنت حوا ہوں شیریں سخن رہنے دو